من و تو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - میں اور تو، مراد: اپنے پرائے، اپنے اور دوسرے میں تفاوت کا احساس، امتیاز، دوئی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - میں اور تو، مراد: اپنے پرائے، اپنے اور دوسرے میں تفاوت کا احساس، امتیاز، دوئی۔